بین الشعبہ جاتی تحقیقی کانفرنس برائے ون ہیلتھ کی اختتامی تقریب

 بین الشعبہ جاتی تحقیقی کانفرنس  برائے ون ہیلتھ کی اختتامی تقریب

لاہور(خبر نگار )یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں منعقد ہونے والی دوسری بین الشعبہ جاتی تحقیقی کانفرنس برائے ون ہیلتھ اختتام پذیر ہوگئی۔۔۔

 دو روزہ کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، جامعات کے سربراہان، محققین، اساتذہ اور دیگر ماہرین نے شرکت کی اور انسانی، حیوانی، نباتاتی و ماحولیاتی صحت کو باہم مربوط انداز میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بین الشعبہ جاتی تحقیق اور جدت کی ضرورت پر زور دیا۔ یونیورسٹی آف لنکاشائر، برطانیہ کے پروفیسر ڈاکٹر احتشام الرحمٰن مہمانِ خصوصی تھے ۔ کانفرنس کی چیئر پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ اندلیب، ڈائریکٹر ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...