364موضع جات کے 80پٹوایوں کے تقرروتبادلے

364موضع جات کے 80پٹوایوں کے تقرروتبادلے

پٹواریوں کو چار چار موضع جات کے ایڈیشنل چارج دے دیئے گئے

لاہور (عمران اکبر )لاہور کی 10تحصیلوں میں موجود 364موضع جات میں تعینات 80پٹواریوں کے تقرر و تبادلے کر دیئے ،پٹواریوں کو چار چار موضع جات کے ایڈیشنل چارج دے دیئے گئے ۔ امین فہیم فتح پوری سے باغانوالہ و کھوئی میران ، شیخ ایم اکرم جیا موسیٰ سے کوٹ بیگم و نین سکھ ،علی رضا کنونگو کھوکھر سے بیلا بستی رام و کوٹ محیبہ ،محمد طارق رام کشن والا سے جیا موسیٰ و کھوکھر تعینات ،رضوان بٹ کو شاہدرہ سے جیا موسیٰ سرکل کا ایڈیشنل چارج دیدیا گیا، رحمت علی، عمران مہزر، رانا ضیا سمیت دیگر کے تبادلے ،محمد یاسین اٹاری سروبہ سے جیڈھو منتقل، خورد و کلاں،امجد علی گجومتہ‘کچھا و سرائیچ، نذیر احمد،چک اسو،مہدی پور،لیاقت علی،مہدی پورہ ننگر،عارف آصف سادھوکی، بدوکی پندوکی ،جمیل احمد،جیڈھو،اٹاری سروبہ + ایڈیشنل دولو کلاں ،غلام دستگیرکچھاسادھوکی، گھانکر و بلار،تعینات ،شوکت علی کی نئی تعیناتی گھنے کے ، اوپل، پتھانوالہ ،عمران سکندر کا تبادلہ ملیاں، ڈھلہ، رکھ ڈھلہ کیا گیا،صغیر حسین بہو بھولے ، دھلوان اور جھلیاں تعینات ،فریاد علی کو راجہ بھولے ، گرو منگٹ کا ندیم احمد کو کاہنہ کے ساتھ آصل سلیمان کا ایڈیشنل چارج ملا ،رضوان بٹ اور طاہر وسیم ویٹنگ سے شاہدرہ اور امر سدھو تعینات ،علیم شاہ کہنا نو سے گھنگ شریف بھیجے گئے ،شاہ نواز شاہدرہ سے اے سی رائیونڈ کی ڈسپوزل پر ،تحصیل نشتر میں 11 پٹواریوں کے تبادلے ،اعجاز حسین ڈلو کلاں،گجومتہ تعینات ،زبیر احمددیو خوردو کلاں کوٹ اسلام پورہ،شاہد رشیدگھانکرکوٹ میلہ رام 4،محمد اسلم شاہداٹو اصل دیو چارج سونپا گیا ،رانا فاروق سوئیاں کلاں، چنکو ونڈی میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،محمد الیاس اور محمد امین مایو کو ایڈیشنل چارج ملا،ظفر اللہ دیو سنی، خر ملیاں تعینات ،محمد عامر نتا سنگھ والا، گاگا تعینات ،اصغر مجید اصل گروکے ،کوہرین میں تعیناتی ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...