کرنٹ لگنے سے 1شخص جاں بحق ، دوسرا زخمی

کرنٹ لگنے سے 1شخص  جاں بحق ، دوسرا زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر ) مومن روڈ اکبر چوک داروغہ والا کے علاقے سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔۔۔

ریسکیو حکام کے مطابق دو افراد شہزور ڈالے پر جا رہے تھے کہ راستے میں 11کے وی تار ہٹانے سے کرنٹ لگ گیا، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ دوسرا شخص معمولی زخمی ہواجسکو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...