جنرل ہسپتال :سٹیٹ آف دی آرٹ اپ گریڈ لائبریری کا افتتاح

جنرل ہسپتال :سٹیٹ آف دی  آرٹ اپ گریڈ لائبریری کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکلا انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ لائبریری سے مضبوط تعلق طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کیلئے ماحول فراہم کرتا ہے ۔۔۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی جی ایم آئی میں سٹیٹ آف دی آرٹ اپ گریڈ لائبریری کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں ایڈیشنل ڈین ڈاکٹر شائستہ مبین، پروفیسر فرحان رشید، پروفیسر فیصل اور ڈاکٹر عبدالعزیز سمیت فیکلٹی ممبران، سینئر ڈاکٹرز اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...