مزنگ سے 1شخص کی لاش برآمد

مزنگ سے 1شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ کے علاقے جنازگاہ میں 55 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

ایدھی ترجمان کے مطابق مزنگ کے علاقے جنازگاہ قبرستان میں 55سالہ شخص کی لاش ملی ،متوفی کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی جو گھر والوں سے ناراض ہو کر کافی عرصے سے قبرستان میں رہائش پذیر تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...