پتنگوں کی ترسیل ناکام ، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے پتنگوں کی ترسیل ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران پابندی کے باوجود لوڈر رکشہ کے ذریعے پتنگوں کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 800سے زائد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments