سکیمیں :ایکوائر اراضی کے مالکان ایگزمشن پلاٹ سے محروم

سکیمیں :ایکوائر اراضی کے  مالکان ایگزمشن پلاٹ سے محروم

لاہور )سٹاف رپورٹر سے )لاہور میں شہریوں کی اراضی ایکوائر کرکے سکیمیں تو قائم کر دی گئیں، لیکن کئی متاثرہ مالکان کو متبادل ایگزمشن پلاٹ نہ مل سکے۔

دستاویزات کے مطابق ایل ڈی اے کی ایگزمشن پالیسی کے تحت ایکوائر کی گئی زمین کے اہل مالکان کو متبادل پلاٹ کی سہولت فراہم کرنا ادارے کی ذمہ داری تھی۔ پالیسی میں اہل مالکان سے الگ درخواست طلب کرنے کے بجائے متعلقہ ریکارڈ کی بنیاد پر ایگزمشن فائل فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا گیا تھا۔تاہم عملی طور پر متعدد مالکان اس حق سے محروم رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...