اسلحہ کی نمائش کرنیوالاپکڑاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)اولڈ انار کلی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے والے ملزم جبین الرحمن کوانار کلی بازا رکے قریب سے گرفتار کرلیااور پستول ،دو شارٹ گنز برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔
اولڈ انار کلی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے والے ملزم جبین الرحمن کوانار کلی بازا رکے قریب سے گرفتار کرلیااور پستول ،دو شارٹ گنز برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments