پولیس کو تنگ کرنے سے روک دیا
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہورہائیکورٹ کے جسٹس غلام سرور نے سابق کاروباری پارٹنر کی جانب سے پولیس کے ذریعے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر مریدکے پولیس کو درخواست گزارعارف کو ناجائز تنگ کرنے سے روک دیا۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس غلام سرور نے سابق کاروباری پارٹنر کی جانب سے پولیس کے ذریعے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر مریدکے پولیس کو درخواست گزارعارف کو ناجائز تنگ کرنے سے روک دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments