قیمت میں7روپے کلو اضافہ
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 504، زندہ برائلر کی قیمت5روپے بڑھنے سے 348روپے کلواورفارمی انڈوں کانرخ ایک روپے اضافے سے 240روپے درجن رہا۔
شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 504، زندہ برائلر کی قیمت5روپے بڑھنے سے 348روپے کلواورفارمی انڈوں کانرخ ایک روپے اضافے سے 240روپے درجن رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments