ایک ماہ میں 79 بھٹے مسمار،29سیل

ایک ماہ میں 79 بھٹے مسمار،29سیل

لاہور ( کامرس رپورٹر )ادارہ تحفظ ماحول پنجاب نے آلودگی کیخلاف کارروائیاںتیز کر دیں۔ 21جولائی سے 21اگست تک صوبے بھر میں کارروائیوں میں 79 بھٹے مسمار اور 29 سیل کر دئیے گئے ۔

ادارہ تحفظ ماحول پنجاب نے آلودگی کیخلاف کارروائیاںتیز کر دیں۔ 21جولائی سے 21اگست تک صوبے بھر میں کارروائیوں میں 79 بھٹے مسمار اور 29 سیل کر دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...