قدرتی آفات سے نمٹنے کو قومی پالیسی کا حصہ بنانا ہوگا:ڈاکٹر عادل
لاہور (خبر نگار)جیو سائنسٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ اور ممتاز ماہر ماحولیاتی امور پروفیسر ڈاکٹر عادل نصیر نے۔۔۔۔
کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی پیشگی تیاری کو قومی پالیسی اور عوامی سطح پر عملی منصوبہ بندی کا مستقل حصہ بنانا ہوگا۔ پاکستان کو ماضی کے تباہ کن زلزلوں سے سبق حاصل کرتے ہوئے مستقبل کے ممکنہ خطرات کیلئے ابھی سے تیاری کرنا ہوگی۔، کیونکہ موثر پیشگی منصوبہ بندی ہی کسی بڑے قدرتی سانحے کے اثرات کو کم کرنے کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments