10لاکھ ہتھیانے پرتفتیشی افسر کی مقدمے کے ریکارڈ سمیت طلبی

10لاکھ ہتھیانے پرتفتیشی افسر  کی مقدمے کے ریکارڈ سمیت طلبی

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے ویزہ لگوانے اور بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر شہری سے۔۔۔۔

 دس لاکھ روپے وصول کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں ملزم جاوید محمود کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے لاہور کے تفتیشی افسر کو3 ستمبر کو مقدمہ کے ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ روبرودرخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے طے شدہ شرائط کے تحت رقم کا نصف حصہ واپس کردیاتاہم تقریباً تین سال تاخیر کے بعد ایف آئی اے مقدمہ درج کرلیاجو بے بنیاد ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...