کالا شاہ کاکو:انجمن نقیبان اسلام کے زیر اہتمام عیدمیلاد النبیؐ کا جلوس کل نکالا جائیگا

کالا شاہ کاکو:انجمن نقیبان اسلام کے زیر  اہتمام عیدمیلاد النبیؐ کا جلوس کل نکالا جائیگا

کالاشاہ کاکو(نامہ نگار)انجمن نقیبان اسلام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلاد النبیؐ کا 50واں جلوس کل چودھری عامر اکرم گجر کی قیادت میں لانمبڑے سے نکالا جائے گا، جس میں سینکڑوں عاشق رسول ؐ شرکت کریں گے ۔ ۔۔۔۔

جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا پرانی غلہ منڈی پہنچے گا اور وہاں سے مرکزی جلوس میں شامل ہو گا ۔عامر اکرم گجر نے اس حوالے سے کہا کہ عرصہ پچاس سال سے ہمارے آبائو اجداد اس جلوس کی قیادت کررہے ہیں، ہر سال سیکڑوں کی تعداد میں عاشقان رسول ؐ جلوس کی شکل میں لانمبڑے سے نکل کر مرکزی جلوس مجاہد ہوٹل مریدکے میں شامل ہوتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...