کھڈیاں:نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو مارڈالا

کھڈیاں:نامعلوم افراد نے  فائرنگ کرکے شہری کو مارڈالا

قصور(نمائندہ دنیا) کھڈیاں خاص میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو جان سے مارڈالا ۔۔۔۔

۔ تھانہ کھڈیاں کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہمت پورہ کا رہائشی محمد علی ڈوگر جاں بحق ہوا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...