قادیانی اسلام کا ٹائٹل استعمال نہیں کر سکتے :عبداللطیف خالد چیمہ

 قادیانی اسلام کا ٹائٹل استعمال نہیں  کر سکتے :عبداللطیف خالد چیمہ

لاہور (سیاسی نمائندہ)مجلس احرار اسلام کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ دورہ برطانیہ مکمل کر کے مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور پہنچے تو سیکرٹری جنرل قاری قاسم بلوچ، سیکرٹری اطلاعات مولانا وقاص حیدر ودیگرنے انکا استقبال کیا۔۔۔۔

 اس موقع پر انہوں نے کہا سامراج کا لگایا ہوا پودا منکرین ختم نبوت مکالمہ لندن کے بعد اور ہڈر فیلڈ میں سابق قادیانیوں کی رو داد عیاں ہونے کے بعد پسپاں ہو رہے ہیں، قادیانی اسلام کا ٹائٹل استعمال نہیں کر سکتے ،اس پر برطانیہ میں ختم نبوت کی تنظیمیں منظم کام کر رہی ہیں۔ عبداللطیف خالد چیمہ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مابین دفاعی معاہدے کو تاریخی کامیابی سے تعبیر کرتے کہا کہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر نئی تبدیلیوں کو ملحوظ رکھ کر اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...