گن پوائنٹ پر بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث 2 ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے گن پوائنٹ پر بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔
ترجمان کے مطابق کاہنہ کا رہائشی 13 سالہ بچہ گھر سے دکان پر چیز لینے گیا جہاں سے ملزم زید بچے کو ورغلا کر اپنے گھر لیے گیا جہاں دیگر ملزم پہلے سے موجود تھا، ملزم نے اپنے دیگر ساتھی بلال سے مل کر پستول سے بچے کو ڈرایا اور بچے سے زیادتی کی کوشش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments