گٹکا بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، 2 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس نے گٹکا بنانے والی فیکٹری بے نقاب کر کے دو ملزمان کو گٹکے سمیت گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق شالیمار پولیس نے اللہ رحم چوک سے گٹکا تیار کر کے لاہور میں مختلف پان شاپ پر سپلائی کرتے ہوئے دو ملزمان ارسلان اور طارق کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سے لاکھوں مالیت کا تیار گٹکا اور خام مال برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments