انسداد پولیو مہم: رہ جانے والے بچوں کو لازمی کورکرنیکی ہدایت
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )انسداد پولیو مہم کا چھٹا روز، پہلا کیچ اپ ڈے جاری ہے ، ہفت روزہ پولیو مہم میں 22 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر ہے ۔
ٹیلی شیٹس، ڈور مارکنگ، فنگر مارکنگ اور ڈیٹا انٹری کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے ہدایت کی ہے کہ مائیکرو پلان کے مطابق ہر بچے تک رسائی یقینی بنائی جائے ، کیچ اپ ڈے پر رہ جانے والے بچوں کو لازمی کور کیا جائے ، ٹرانزٹ پوائنٹس پر مہمان بچوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے اور ویکسین کی کولڈ چین کو برقرار رکھا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments