بھمبہ کلاں میں بنیادی مرکز صحت یونٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

بھمبہ کلاں میں بنیادی مرکز صحت  یونٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

قصور(نمائندہ دنیا) بھمبہ کلاں میں بنیادی مرکز صحت بنیادی ہیلتھ یونٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا۔

 اس موقع پر چوہدری محمد الیاس خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ہیلتھ وژن کے تحت دیہی علاقوں میں عوام کو بنیادی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بھمبہ کلاں میں بنیادی مرکز صحت کی نئی عمارت کی تکمیل بھی اسی عوام دوست پالیسی کا حصہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...