علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، او ڈی ایل پروگرامز میں داخلہ کی آج آخری تاریخ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026ء سمسٹر کے فیس ٹو فیس اور اوپن ڈسٹنس لرننگ (او ڈی ایل) پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ آج ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے پیش کیے جانیوالے تمام پروگرامز کی مکمل فہرست، داخلہ فارم اور پراسپیکٹس یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments