ویمن ایمپلائز کیلئے میڈیکل کیمپ
لاہور(اے پی پی)پی آئی ٹی بورڈکی پنک ٹوبر مہم،ویمن ایمپلائز کیلئے چغتائی لیب کے تعاون سے ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں میڈیکل کیمپ و آگاہی سیشن کا انعقاد۔
پی آئی ٹی بورڈکی پنک ٹوبر مہم،ویمن ایمپلائز کیلئے چغتائی لیب کے تعاون سے ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں میڈیکل کیمپ و آگاہی سیشن کا انعقاد۔ ڈاکٹر زوبیا نے بریسٹ کینسر سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments