رجسٹرار نے دفاتر میں صفائی ،حاضری چیک کی

رجسٹرار نے دفاتر میں صفائی ،حاضری چیک کی

لاہور(اے پی پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی ہدایت پر رجسٹرار عبدالرحیم کا ہائیکورٹ کادورہ، تمام جوڈیشل و ایڈمن ونگز، دفاتر، برانچز، ریکارڈ رومز، کاپی برانچ، ڈائریکٹوریٹ ،ڈسپنسری ، صفائی وعملہ کی حاضری و یونیفارم کو چیک کیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی ہدایت پر رجسٹرار عبدالرحیم کا ہائیکورٹ کادورہ، تمام جوڈیشل و ایڈمن ونگز، دفاتر، برانچز، ریکارڈ رومز، کاپی برانچ، ڈائریکٹوریٹ ،ڈسپنسری ، صفائی وعملہ کی حاضری و یونیفارم کو چیک کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...