دوہرے قتل کااشتہاری پختونخوا سے گرفتار

 دوہرے قتل کااشتہاری پختونخوا سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شفیق آباد پولیس نے دوہرے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کر لیا۔ ملزم ڈیڑھ سال قبل موسیٰ اور علی رضا کو فائرنگ سے قتل کرکے پختونخوا میں روپوش ہو گیا تھا۔

تھانہ شفیق آباد پولیس نے دوہرے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کر لیا۔ ملزم ڈیڑھ سال قبل موسیٰ اور علی رضا کو فائرنگ سے قتل کرکے پختونخوا میں روپوش ہو گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...