اپنوں کو لوٹنے کا منصوبہ بے نقاب، ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بھتیجا نکلا

اپنوں کو لوٹنے کا منصوبہ بے  نقاب، ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بھتیجا نکلا

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں 3 لاکھ 27 ہزار 600 روپے کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ دکان مالک کا اپنا بھتیجا نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا۔

 اسلامپورہ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزم شہریار اور سکندر کو گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق دکان مالک کے بھتیجے نے ساتھی کے ساتھ مل کر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی، ملزم شیخ عبدالقادر جیلانی روڈ پر شہری فیصل سے رقم لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ پکڑے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...