موٹر سائیکل چوری کاملزم پکڑاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)اسلامپورہ پولیس نے نجی سکول کے سامنے سے طالبعلم کی موٹر سائیکل چوری کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
ملزم کوسی سی ٹی وی کیمروں کی مددسے قابوکرکے تفتیشی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments