10 جامعات کی جانچ پڑتال،کمیٹی تشکیل
لاہور(خبر نگار)پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی رحیم یار خان سمیت10 جامعات کے سلیکشن بورڈز کی جانچ پڑتال کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جو یکم جنوری 2025سے ریکارڈ کا جائزہ لیکر 14 روز میں سفارشات پیش کریگی۔
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی رحیم یار خان سمیت10 جامعات کے سلیکشن بورڈز کی جانچ پڑتال کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جو یکم جنوری 2025سے ریکارڈ کا جائزہ لیکر 14 روز میں سفارشات پیش کریگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments