لاہور جمخانہ کی لیز،کرایہ داری معاملہ :دو سال بعد سپیشل کمیٹی کے اجلاس طلب

لاہور جمخانہ کی لیز،کرایہ داری معاملہ :دو  سال بعد سپیشل کمیٹی کے اجلاس طلب

لاہور (سیاسی نمائندہ)لاہورجمخانہ کلب کی لیز وکرایہ داری معاملے کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کے اجلاس تقریباً دو سال بعد 20 اور 21 اکتوبر کو طلب کر لیے ۔

 سینئر ممبر بی اوآر، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت سیکرٹری وڈی جی زراعت، ڈی جی پی ایچ اے ، سیکرٹری قانون اور ڈی جی آڈٹ کو ضروری ریکارڈ کیساتھ طلب کیا گیا ہے ۔ جمخانہ کلب کے 12 ایگزیکٹو ممبران کوبھی اجلاس میں مدعوکیاگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...