شادی شدہ خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

شادی شدہ خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے ذرائع کی مدد سے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کیس کا ملزم حبیب اللہ گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا لیا۔

شیراکوٹ پولیس نے ذرائع کی مدد سے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کیس کا ملزم حبیب اللہ گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا لیا۔ ملزم پر خاتون کو ورغلا کر کوارٹر میں زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہونے کا الزام تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...