شاہدرہ:جھگڑے پرشہری کو زخمی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

شاہدرہ:جھگڑے پرشہری کو زخمی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ میں معمولی جھگڑے پرشہری کو چھریوں کے وار سے زخمی کرنیوالا مرکزی ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزموں نے معمولی تنازع پر شہری بابر کی گردن اور ٹانگ پر چھریوں کے وار کیے جس سے وہ زخمی ہوگیا ۔ شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرکے مرکزی ملزم واجد کو گرفتار کرلیا۔ دیگر ملزموں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...