موبائل فون چھیننے والا گینگ گرفتار

موبائل فون چھیننے والا گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹی کیمروں کی مدد سے موبائل فون چھیننے والا دو رکنی گینگ پکڑا گیا۔

تھانہ کاہنہ کی حدود میں شہری سے موبائل چھیننے کی اطلاع ملتے ہی نقل و حرکت ٹریس کرکے معلومات ملنے پر پولیس نے کارروائی کرکے ملزموں کوقابوکر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...