ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز،پولیس کا جامع سکیورٹی پلان تشکیل

ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز،پولیس  کا جامع سکیورٹی پلان تشکیل

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے فائنل سمیت چار میچز کے انعقاد کے پیش نظر لاہور پولیس نے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔

 سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق سیریز کے تمام میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 25 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...