دومنصوبے جلدلانچ کرنے کا فیصلہ

دومنصوبے جلدلانچ کرنے کا فیصلہ

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اجلاس میں پائن سیکٹر ایل ڈی اے سٹی اور لاہور ٹیک پارک فیروز پور روڈکوجلدلانچ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔پائن سیکٹر کے ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اجلاس میں پائن سیکٹر ایل ڈی اے سٹی اور لاہور ٹیک پارک فیروز پور روڈکوجلدلانچ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔پائن سیکٹر کے ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...