عوامی مقام پر نازیبا حرکات پرگرفتاری
لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا حرکات کرنیوالے کچا رشید روڈ کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم مدثر بٹ سرکاری ملازمت کیساتھ پارٹ ٹائم رائیڈنگ بھی کرتا ہے۔
ملت پارک پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا حرکات کرنیوالے کچا رشید روڈ کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم مدثر بٹ سرکاری ملازمت کیساتھ پارٹ ٹائم رائیڈنگ بھی کرتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments