پبلک سیکٹر یونیورسٹیز (ترمیمی)ایکٹ نافذ ،6تعلیمی اداروں کے نام تبدیل
لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز (ترمیمی)ایکٹ 2026ء نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
6سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل ،گورنمنٹ کالج لاہور، گورنمنٹ کالج فیصل آباد ، گورنمنٹ کالج خواتین فیصل آباد ،گورنمنٹ کالج خواتین سیالکوٹ ،گورنمنٹ صادق کالج بہاولپور اور لاہور کالج فار ویمن کا نام تبدیل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments