6 لاکھ سے زائد افراد کو لائسنس جاری
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کا عمل تیز کر دیا گیا۔
گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں 6 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد کو لائسنس جاری کیے گئے، لاہور میں 1 لاکھ 39 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنس حاصل کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments