دو لاکھ 22 ہزار افراد کی بروقت مدد
لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔
جسکے مطابق صوبہ بھر سے 11 لاکھ 36 ہزار کالز موصول ہوئیں جبکہ لاہور میں 2 لاکھ 22 ہزار کالز پر شہریوں کی بروقت معاونت کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments