خواتین سے پرس چھیننے والے 2 ملزم گرفتار

 خواتین سے پرس چھیننے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے خواتین کو آسان ہدف سمجھ کر پرس چھین کر فرار ہونیوالے 2 ملزم گرفتار کرلئے۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے 2 ملزموں علی اقرار اور افتخار کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...