ڈاکوؤں نے شہری سے ہزاروں کی نقدی چھین لی
قصور(نمائندہ دنیا)چھانگا مانگا جنگل کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے محلہ ملک پورہ پتوکی کے رہائشی انس ریاض سے گن پوائنٹ پر 50 ہزار روپے چھین لئے۔
چھانگا مانگا جنگل کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے محلہ ملک پورہ پتوکی کے رہائشی انس ریاض سے گن پوائنٹ پر 50 ہزار روپے چھین لئے۔ تھانہ الہ آباد کے علاقہ سے نامعلوم چور یاسر علی کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments