وارداتوں میں چور لاکھوں کا سامان، بھینس لے گئے
ننکانہ صاحب(خبر نگار)ننکانہ صاحب میں چوری کی دو وارداتوں کے دوران نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے۔
معراج کالونی میں حسن زمان پرائیویٹ ملز سے چور 400 فٹ مین کیبل چوری کرکے لے گئے، جس کی مالیت تقریباً 6 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔ بالی دا کوٹ گاؤں میں چور عاطف علی کی حویلی سے ایک بھینس چوری کرکے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments