قصور:2 منشیات فروش تین کلو چرس سمیت گرفتار

قصور:2 منشیات فروش  تین کلو چرس سمیت گرفتار

ْْْقصور(نمائندہ دنیا، خبرنگار)منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 2 منشیات فروشوں کو تین کلو گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

کریک ڈاؤن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشی کرنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش رضوان اور رمضان کو گرفتار کرکے ملزموں کے قبضہ سے تین کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...