ننکانہ صاحب:ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، فوڈ پوائنٹس کو24 لاکھ جرمانے

 ننکانہ صاحب:ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک  ڈاؤن، فوڈ پوائنٹس کو24 لاکھ جرمانے

ننکانہ صاحب(خبر نگار)ضلع ننکانہ صاحب بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ماہ اکتوبر میں ہزار 459 فوڈ پوائنٹس، یونٹس اور سپلائرز کی چیکنگ کی گئی۔

 ناقص اور غیر معیاری اشیائے خورونوش کی فروخت پر 125 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 24 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے ، جبکہ 2 مقدمات درج، 6 یونٹس سیل اور 54 سیمپلز حاصل کیے گئے۔کارروائیوں کے دوران 257 کلو مضر صحت مصالحہ جات تلف کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...