سندر سٹیٹ:فوم فیکٹری کے یونٹ میں آتشزدگی

سندر سٹیٹ:فوم فیکٹری کے یونٹ میں آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر انڈسٹریل سٹیٹ کے علاقے میں واقع فوم فیکٹری کے یونٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

اطلاع پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی سے کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...