گھر میں اکیلی بچی سے نازیبا حرکت کی کوشش ،ملزم پکڑا گیا

گھر میں اکیلی بچی سے نازیبا  حرکت کی کوشش ،ملزم پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے گھر میں اکیلی بچی کیساتھ نازیبا حرکت کی کوشش کرنیوالے ملزم اکرم کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق بچی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم کوفوری گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...