رقم ہتھیانے کیلئے ڈکیتی کی جھوٹی کال پرگرفتاری
لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس نے پارٹنر کے 14 لاکھ ہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کی جھوٹی کال پر ملزم عارف کو گرفتار کر کے رقم برآمد کرلی اور مالک کے سپردکر دی ۔ملزم نے 15 پر اطلاع دی تھی کہ دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو 14 لاکھ چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔
راوی روڈ پولیس نے پارٹنر کے 14 لاکھ ہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کی جھوٹی کال پر ملزم عارف کو گرفتار کر کے رقم برآمد کرلی اور مالک کے سپردکر دی ۔ملزم نے 15 پر اطلاع دی تھی کہ دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو 14 لاکھ چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments