دو افسروں کو بطور جی ایم ترقی مل گئی

دو افسروں کو بطور جی ایم ترقی مل گئی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )بو رڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس میں دو لیسکوافسروں کو ترقی دیدی گئی۔عباس علی کو ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سے جی ایم آپریشنز اور چیف انجینئر آپریشنز ڈائریکٹر عمران محمودکو جی ایم ٹیکنیکل لگا دیا گیا۔

بو رڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس میں دو لیسکوافسروں کو ترقی دیدی گئی۔عباس علی کو ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سے جی ایم آپریشنز اور چیف انجینئر آپریشنز ڈائریکٹر عمران محمودکو جی ایم ٹیکنیکل لگا دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...