فیس واپسی درخواست پر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے جواب طلب

فیس واپسی درخواست پر لاہور کالج  فار ویمن یونیورسٹی سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے فیس واپسی کی درخواست پر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے۔۔

 آئندہ سماعت پر تحریری جواب طلب کرلیا۔ہانیہ شفیع نے موقف اپنایا کہ لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں فرسٹ ائیر میں داخلہ لیااور 66ہزار روپے فیس جمع کروائی، میٹرک کا رزلٹ آنے کے بعد دوسرے کالج میں داخلہ لے لیا جبکہ یونیورسٹی کی فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز بھی نہیں ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...