ہندو فیملی کے سامان سے سونے کی چین چوری کرنیوالاخاکروب گرفتار

ہندو فیملی کے سامان سے سونے کی چین چوری کرنیوالاخاکروب گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)حیدرآباد سے دیوالی کا تہوار منانے کیلئے گلبرگ کے ہوٹل میں قیام پذیر ہندو فیملی کے سامان سے سونے کی۔۔

 چین چوری ہونے پرپولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ہوٹل کے خاکروب کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم سے چین برآمد کر کے مدعی کے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...