خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج پولیس کارروائی شروع

خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج  پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کوتوالی نے خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی پولیس کو حذیفہ نے درخواست دی کہ اسکی والدہ عشرت بی بی گھر سے باہر گئی۔

جسے تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ ملا پولیس نے اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے خاتون کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں