غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر رقم بٹورنے والے 2افراد پر مقدمہ

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنا کر رقم  بٹورنے والے 2افراد پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ ممتاز آباد نے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بناکر شہریوں سے رقم بٹورنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو لوکل گورنمنٹ افسر نے استغاثہ دیا کہ کاشف اور ناصر نے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ بنایا ہوا تھا اور ٹوکن کی مد میں لوگوں سے ڈبل رقم وصول کررہے تھے جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کا رروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں